dhanaknews
پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ مظاہرین تمام تر رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے چائنہ چوک پر پہنچ گئے۔…
آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقوی
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد کو اختیار دے دیا ہے کہ مظاہرین سے جیسے چاہیں نمٹیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ…
سندھ ہائیکورٹ
آئینی بنچز کے قیام کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت کر لی۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایس بی سی اے کے معاملے پر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی ، درخواست گزار کے وکیل…
چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے
راستوں کی بندش کی وجہ سے پیٹرول کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے پیٹرول کی قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی ہے۔ تلہ گنگ اور چکوال کے پیٹرول پمپ پر پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بندہے، جس کی وجہ سے…
پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات
اسلام آباد میں پاک فوج دستے تعینات ہو گئے ہیں ، فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی۔ شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پر فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ فوج کو انتشاریوں اور…
جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں 7 دسمبر تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان…
بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد: بیلا روس کے صدر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔ وزیر اعظم…
مرغی کا گوشت 482 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مہنگا ہونے کے بعد پھر سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے سستا ہونے کے بعد برائلر گوشت کے سرکاری نرخ 482 روپے ہو گئے، گزشتہ روز مرغی کے فی…
سیالکوٹ، داخلی و خارجی راستے پانچویں روز بھی بند، ٹماٹر کی قیمت 700 روپے
پنجاب کے اہم شہر سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے اور موٹروے بند ہے،…
انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خونریزی چاہتا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خونریزی چاہتا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سری نگر ہائی…