dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، یوسف گیلانی

چیئرمین سینٹ یوسف گیلانی نے کہا ہے کہ  پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔ چیئرمین سینیٹ  یوسف رضا گیلانی کی اسپیکرسعودی شوریٰ کونسل سے  الریاض میں ملاقات ہوئی، ملاقات انتہائی خوشگوارماحول میں ہوئی ۔ انہوں نے کہا…

پاکستان میں 52 فیصد پسند کی شادی کے مخالف

 پاکستان میں 52 فیصد پاکستانی پسند کی شادی کے مخالف ہیں۔ یہ انکشاف حال ہی میں گیلپ پاکستان کے سروے میں ہوا جس میں شہریوں کا کہنا تھا کہ وہ پسند کی شادی کی بالکل حمایت نہیں کرتے جب کہ…

بشریٰ بی بی کا دھرنے کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

بانی پاکستان تحریک  انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بیرسٹرگوہراور بیرسٹر سیف کو بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی میں دھرنے کی اجازت دی، صوبائی وزیر نے…

چونگی نمبر 26 پرمظاہرین کا رینجرز اور پولیس پر شدید پتھراؤ اور فائرنگ

چونگی نمبر 26 پرمظاہرین کا رینجرز اور پولیس پر بِلااشتعال شدید پتھراؤ اورفائرنگ جاری ہے۔ مظاہرین کے  پتھرائو سے رینجرزکا ایک سپاہی شدید زخمی ہو گیا، تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع  نے مطابق مظاہرین…

پنجاب،52577افراد سانس کی بیماری سے شدید متاثر

پنجاب میں پانچ بیماریوں کے اعداد وشمار جاری کردیئے گئے پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 52577 افراد سانس کی بیماری سے متاثر ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں 5 مختلف بیماریوں سے متاثرہ افراد کے…

پی ٹی آئی تشدد پسند جماعت، پابندی لگائی جائے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

 تحریک انصاف پرپابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان تحریک…

اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا، سپریم کورٹ

 سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ میں اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔جسٹس مندوخیل نے…

ڈی چوک جو آئے گا وہ واپس نہیں جائےگا،سب کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی، محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی چوک جو آئے گا وہ واپس نہیں جائے گا،سب کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل پر نوٹس لے لیا

وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل پر نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرول و ڈیزل کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ قبل ازیں یہ اطلاعات…

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں 33 فیصد تک غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد(زاہد گشکوری، مجاہد حسین ،ابوبکر خان) سرکاری اور غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان میں گزشتہ چھ سالوں کے دوران بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں 33 فیصد حیران کن اضافہ ہوا ہے، جس میں 26,000…