dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن سب جیل قرار ، گرفتار مظاہرین کو رکھا جائیگا

سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا گیا ، اس حوالے سے چیف کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنر…

صحافیوں کو بھی اپنا “کوڈ آف کنڈکٹ” بنانا ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صحافیوں کو بھی اپنا کوڈ آف کنڈکٹ بنانا ہو گا۔ وی لاگ کریں لیکن بات شائستگی سے کریں۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت…

ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب ہے۔ عوام نے 8 فروری کو جو فیصلہ کیا وہ حکومت نے تسلیم نہیں کیا، پی ٹی…

میری طلاق سے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،جاوید شیخ کا اعتراف

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی طلاق ہو جانے کی وجہ سے بچوں کو زندگی میں مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا۔جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہم اپنے پلان کے تحت پیش قدمی کر رہے ہیں، حکومت مطلبات پورے ہوئے بغیر احتجاج کے خاتمے کا نہ سوچے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ہم…

سائرہ بانو نے اے آر رحمان سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے علیحدگی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو نے ایک آڈیو میں بیان میں اپنا تعارف…

اسلام آباد میں کنٹینر کے پاس نئے نویلے جوڑے کا فوٹو شوٹ

اسلام آباد میں نوبیاہتا جوڑا راستہ بند کرنے کے لئے لگائے گئے کنٹینرز کو فوٹو شوٹ کے لئے منتخب کرکے مشہور ہو گیا۔ دی ٹیلنٹ اسٹوڈیوز کے نام سے ایک انسٹا گرام پیج پردلہا اور دلہن کی کچھ تصاویر جاری…

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر ہو گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس…

اسٹیج اداکارہ دیدار نے کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (این این آئی)اسٹیج اداکارہ اور سابقہ رقاصہ دیدار نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حالیہ انٹرویو میں دیدار نے انکشاف کیا کہ عبدالرزاق نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن…

پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہوگئی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا قافلہ ابھی…