0

الیکشن ٹربیونل نے این اے 263 پر انتخابی عذرداری کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیاگیا،ٹریبونل نے جمال شاہ کیخلاف دائر انتخابی عذرداری خارج کردی۔

الیکشن ٹریبونل کے جج محمد عامرنوازرانا نےمحفوظ فیصلہ سنایا،فیصلے میں ن لیگ کے جمال شاہ کاکڑکی کامیابی کو برقراررکھا گیا ہے۔

فیصلے پر جمال شاہ کے حامیوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

واضح رہے کہ جمال شاہ کاکڑ پر دھاندلی کے الزام میں عذرداری کی درخواست سالار کاکڑ نے دائر کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply