dhanaknews
وزیراعلی کے پی کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی عہدے سے برطرف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے برطف کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، مشال یوسفزئی…
امریکہ، پولیس نے لوگوں کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پکڑ لیا
امریکا میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں لوگوں کے ساتھ ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پولیس نے پکڑ لیا۔ کینٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واشنگٹن میں فرار ہونے والے…
شامی باغیوں نے حلب پردوبارہ قبضہ کر لیا
دمشق، شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کو بڑا دھچکا، شامی باغیوں نے حلب پردوبارہ قبضہ کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق باغیوں نے حلب شہرکے قلب کا کنٹرول سنبھال لیا، ایران کی حمایت یافتہ افواج کی کمی نے شامی…
مقررہ تاریخ قریب آتے ہی حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی
حج درخواستوں کی وصولی کی مقررہ تاریخ میں آخری 5 دن رہ جانے کے بعد حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق دسویں روز تک 38 ہزار حج درخواستیں وصول ہوئیں، پچھلے سال کی نسبت…
آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پورے پاکستان میں منائیں گے، شرجیل میمن
سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں تمام زبانیں بولے والے لوگ سندھی کلچر کا دن مناتے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پوری قوم کو پیشگی مبارکباد دیتا ہوں،…
کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی
کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی وزارت قانون و انصاف نے کراچی کی احتساب عدالت نمبر 2 اور 4 میں ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسٹر الیاس کو احتساب…
تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں، خورشید شاہ
رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوسیاسی پارٹی نہیں سمجھتا لیکن پابندی کےحق میں نہیں ہوں۔ رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا کرم میں حالات خراب…
آئین میں گورن راج کی شق موجود، فیصلہ وفاق کرے گا، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مجھے اس کاعلم نہیں کہ گورنر راج لگ رہا ہے یا نہیں؟ آئین میں گورنر راج کی شق موجود ہے، فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے…
بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں، بیرسٹرگوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایک پرامن جمہوری سوچ رکھنے والی جماعت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں،بشریٰ بی بی…
پاکستان میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہوگئی؟تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830 ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ…