dhanaknews
گورنر راج لگانا ہے تو لگالو، ہم ڈرنے والے نہیں،علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے ہمیں کرسی کا کوئی شوق نہیں ،گورنر راج لگانا ہے تو لگالو، ہم ڈرنے والے نہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی…
اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے،اعلامیہ کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی…
ملائکہ اروڑہ نے ممبئی میں ریسٹورنٹ کھول لیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ڈانسر اور ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے ممبئی میں ریسٹورنٹ کھول لیا۔اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں نئے ریسٹورنٹ اسکارلٹ ہائوس کیساتھ ہوٹل کی صنعت میں قدم رکھ دیا…
علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کو بچایا،شیخ وقاص اکرم
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کو بچایا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام گرفتار کارکنان کو قانونی سہولت دی جائےگی،بلوچستان اسمبلی میں…
ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش
ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ لیہ شہر اور گردو نواح میں بارش سے موسم سرد ہو گیا،شہر و مضافات کے بیشر فیڈرز سے بجلی غائب…
نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی، اویس لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ نئی شامل ہونے والی 17 ہزار میگاواٹ بجلی…
ائیرپورٹ پر پالتو کتا لاپتہ ہوگیا، تلاش کیلئے 2 رن ویز بند
پیرس (این این آئی)پیرس کے مصروف ترین ائیر پورٹ پر کتے کے گم ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر، 2 رن ویز گمشدہ پالتو کتے کی تلاش کیلئے بند کردیئے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے چارلس ڈی…
پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھالی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پی آئی اے پر عائد پابندی کا اٹھنا ایک یادگار موقع ہے،پی آئی اے اور…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 277300 روپے کا ہوگیاہے۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 1800روپے کے اضافے سے 237740 روپے کی سطح پرپہنچ گئی،فی تولہ چاندی کی…
9 اشیاء سستی، 12 مہنگی،30 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.03فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے، وفاقی ادارہ شماریات…