dhanaknews
مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کریں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو وہ بھی ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں کرے گا۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانوی اخبار کو دیے…
سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
پی پی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ریکارڈ وقت میں تیل وگیس کاذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔ کنویں سے…
وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم
وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے یکم فروری تک ہفتے…
علی امین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہےکہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ…
علی ظفر نے آئس باتھ کے فوائد بتا دیئے، ویڈیو وائرل
لراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور گلوکار علی ظفر کی آئس باتھ لیتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اس کے فوائد پر روشنی ڈالتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں…
پنجاب بھر میں کتابوں، کاپیوں سمیت اسٹیشنری کی قیمتوں میں اضافہ
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کے باعث درسی کتب اور تمام اقسام کی اسٹیشنری کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا۔ تمام اقسام کے کاغذ…
دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ حکومت کئی مواقع پر کہہ چکی ہے…
پی ٹی آئی احتجاج ، مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ رینجرز جوانوں کے انکشافات
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین میں موجود شرپسندوں کے تشدد سے متاثرہ پنجاب رینجرز کے جوانوں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ پنجاب رینجرز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین میں موجود شر پسندوں نے حملہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سیکرٹری وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد ، ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…
چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت
پاکستان کے دوست ملک چین میں ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہنان میں ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار…