dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا، فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے اگر سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک ہمارا…

ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن، 4خارجی ہلاک،3 زخمی

ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4خارجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خارجی دہشت گردوں میں سرغنہ باتور بھی شامل ہے،علاقے کو کلیئر کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز…

ڈی چوک جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر پھر بند کردئیے گئے

ڈی چوک کی جانب جانے والے تمام راستوں کو ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ بلیو ایریا میں خیبرپلازہ کے قریب ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بندکر دیا گیا،نادرا چوک سے…

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10کروڑ85 لاکھ ڈالر اضافے سے 16ارب7کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13کروڑ5لاکھ ڈالر اضافے سے 11ارب41 کروڑ ڈالر ہوگئے،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.2 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4کروڑ65لاکھ ڈالر رہ گئے۔ دوسری جانب…

بانی پی ٹی آئی کی تباہی کی وجہ بشریٰ بی بی اور جنرل(ر) فیض ہیں ، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو تباہی کی طرف لے کر جانے والے بشریٰ بی بی اور جنرل(ر) فیض ہیں، بشری ٰ بی بی نےعلی امین گنڈا پور کو بھی بطور وزیراعلیٰ لے ڈوبنا…

ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب، ابھیشیک سے علیحدگی کی افواہوں میں پھر شدت

ممبئی (این این آئی)ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب ہونے کے بعد بالی ووڈ سٹار جوڑی کی علیحدگی کی افواہوں میں دوبارہ شدت آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے دبئی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ جب اداکارہ…

معاشی نقصان کاذمہ دار انتشاری ٹولہ ہے،شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے معاشی نقصان کا ذمہ دار انتشاری ٹولہ ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا،وزیراعظم کو گزشتہ روز مظاہرین کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس…

مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک میں داخل

مغربی ہوائوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے،کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ…

ملک بھر میں بارشوں میں 50 فیصد کے قریب کمی

رواں سال نومبر کے دوران ملک بھر میں 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن اور رات کے دوران درجہ حرارت بھی دو، دو ڈگری زیادہ رہا۔ آنے والے دنوں میں ہواؤں کا…

پی ٹی آئی سے بڑا استعفیٰ اگیا،پارٹی قیادت سر پکڑ پر بیٹھ گئی

سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے پارٹی چیئرمین کو استعفے سے متعلق آگاہ کر دیا،سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ تاحال قبول نہیں کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر…