dhanaknews
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کر لیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔…
کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ بڑھتی قیمتوں سے عوام کے مسائل مزید بڑھ گئے ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 400 روپے فی لیٹر ملنے والا تیل اب 510 اور 550…
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، پہلی بار ایک لاکھ کی حد عبور کر لی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، مارکیٹ میں بڑی…
پارٹی کو سیاسی لیڈرشپ چلائے گی یا بشریٰ بی بی؟ شوکت یوسفزئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی کو سیاسی لیڈر شپ چلائے گی یا بشریٰ بی بی؟ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی ناکام احتجاج پر اپنی لیڈر شپ پر…
راولپنڈی میٹرو بس سروس یکم دسمبر تک معطل رہے گی
راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس آج سے یکم دسمبر تک صدر تا فیض آباد بند رہے گی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بس سروس صدر سے فیض آباد تک بند رہے گی جبکہ…
پنجاب پولیس کا کچہ میں لونڈ گینگ کیخلاف آپریشن،3 مغوی بازیاب
پنجاب پولیس نے راجن پور کےعلاقے بنگلہ اچھا میں لونڈ گینگ کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا،3 مغوی بازیاب کرا لئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ایریا تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود میں 3 مغویوں کی بازیابی کیلیے انٹیلی جنس…
عمران خان جیل میں ملاقاتیوں سے کہتے ہیں مجھے نکالو، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عمران خان میٹنگ کے لیے بلاتے ہیں اور کہتے ہیں مجھے نکالو،ان کے پاس اگر کوئی معاشی حل ہے تو بتائیں۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہوئے کہا…
چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہریوں کو رہا کردیا
چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔ امریکی صدربائیڈن نے چینی ہم منصب سے اپنے شہریوں کی رہائی کامعاملہ اٹھایا تھا، صدربائیڈن اپنے دورصدارت میں 70 امریکیوں کو واپس لائے ہیں۔ خیال رہے…
شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا
لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا۔ حکام کے مطابق ہیلمٹ نہ پہننے اور لین لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر موٹرسائیکل سوار کو 55200 روپے جرمانہ عائد…
ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم حملوں اور تشددکی دھمکیاں موصول
ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم حملوں اور تشدد کی دھمکیاں موصول ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نامزد کابینہ ارکان کی رہائش گاہ کے باہر پائپ بم ملا جس پر اسرائیل کے خلاف اورفلسطین کی حمایت میں پیغام تھا۔…