dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وحشیانہ طاقت کا استعمال وزیر داخلہ کے حکم پر کیا گیا، سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں روف عطاء نے ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے…

احتجاج، ٹرانسپورٹ بندش، ریلوے نے 25کروڑ کما لئے

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث ٹرانسپورٹ اور راستوں کی بندش سے پاکستان ریلویز کو5 روز کے دوران ریلوے نے 25 کروڑ سے زائد کا ریونیو اکٹھا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی…

بشریٰ نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کرلی، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے پارٹی اور صوبائی حکومت کو ٹیک اوورکر لیا ہے وہ جلد چیئرپرسن بن جائیگی۔ گورنرکے پی کے  فیصل کریم کنڈی نے کہا…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں ڈپٹی وزیراعظم…

یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت درخواست گزار کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر گذشتہ سال نو مئی کے واقعات…

پی ٹی آئی پر پابندی، فیصل واوڈا نے بڑا دعوی کر دیا

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا  ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگنے والی ہے، میں صرف بانی پی ٹی آئی کو بچانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں  نے…

اسلام آبادمیں احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج

اسلام آباد میں احتجاج میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ مقدمےمیں کار سرکار میں مداخلت ، انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں،مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی…

موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ

موٹروے پرآئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی فیملی کے ہمراہ موجود اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ، 2زخمی ہوئے،موٹروے پولیس نے زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا،آئی جی اسلام آباد…

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں،بہن مریم ریاض وٹو

سابق خاتون اول کی بہن مریم ریاض وٹوکا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا بشریٰ بی بی سے میرا…

آرمی چیف نے اسلام آباد میں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد میں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونےوالے واقعے کی بھرپور مذمت کرتےہیں،ہماری…