سابق خاتون اول کی بہن مریم ریاض وٹوکا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں۔
ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا بشریٰ بی بی سے میرا رابطہ ہوا ہے،انہیں علی امین گنڈاپور کی نیوز کانفرنس کا پتہ نہیں۔
بشریٰ بی بی جہاں بھی ہیں ان کو زبردستی لایا گیا ہے،انہوں نے نے9ماہ جیل کاٹی،احتجاج کرنے والے لوگ ہمارے اپنے تھے۔
بیرسٹر سیف اور بیرسٹرگوہر کس کے کہنے پر ملنے گئے؟









