dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی کے عازمین حج کیلئے کووڈ ویکسین کی تفصیلات جاری

وزارت مذہبی امور نے کراچی کے عازمین حج کیلئے کووڈ ویکسین کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے  کہا گیا ہے کہ 65 اور زیادہ عمر کے عازمین حج کیلئے سعودی ہدایات کے مطابق کووڈ ویکسین…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 170 پولیس اہلکار زخمی اور 11 گاڑیوں کو نقصان پہنچا

راولپنڈی کے سینئر پولیس افسران نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرتشدد ثابت ہوئی، احتجاج کے دوران بہت صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا۔ راولپنڈی میں ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز نے سی پی او…

اراونڈ دی ٹائون اور ایوارڈز کی تیاری کا احوال ، ہم ٹی وی نے پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کیا

کراچی ( شازیہ انور ) پاکستانی تفریحی صنعت میں بہت سے انقلابی اقدامات اٹھانے کا سہرا ہم ٹی وی کے سر جاتا ہے، ڈراموں کے معیار کی بات ہو یا انوکھے اور منفرد موضوعات کی۔ ہم ٹی وی نے ہمیشہ…

سونا سستا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد فی اونس کی قیمت 2640 ڈالر…

بانی پی ٹی آئی جیل سے 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے درخواست ہے وہ جیل سے ہی سہی 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ آرمی چیف…

پی ٹی آئی کارکنان چیک کریں، بشریٰ بی بی کہیں “دو نمبر گیم” تو نہیں کھیل گئیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں “دو نمبر گیم” تو نہیں کھیل گئیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو…

پٹرولیم مصنوعات

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان  ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے…

نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا آسان ہو گیا۔…

اسموگ تدارک، عدالتی حکم عدولی کرنے والے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے، عدالت

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں کہا ہے کہ عدالتی حکم عدولی کرنے والے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے۔ اسموگ تدارک کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ لاہور ہائی کورٹ نے جاری کر دیا۔ جس…