dhanaknews
یوگنڈا، مٹی کے تودے گرنے سے 15 افرادہلاک، 100سے زائد لاپتہ
یوگنڈا میں مٹی کے تودے گرنے سے 15 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ ہلال احمر کے مطابق 40 مکانات مٹی کے تودے تلے دب گئے، جب کہ امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔…
پنجاب، بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،25اسسٹنٹ ڈائریکٹرز برطرف
پنجاب میں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکٹریشن کالجز نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے تقریباً 25 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تقریباً دو سال سے سفارشوں پر تعینات تھے، جن میں سے…
پیرس، ائیرپورٹ پر پالتو کتا لاپتہ ہوگیا، تلاش کیلئے 2 رن ویز بند
پیرس کے مصروف ترین ائیر پورٹ پر کتے کے گم ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر، 2 رن ویز گمشدہ پالتو کتے کی تلاش کیلئے بند کردیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے چارلس ڈی گال ائیر…
حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی توشدید جنگ کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی توشدید جنگ کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیارہیں لیکن جنگ ختم نہیں ہوگی،…
پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس کے 33 کروڑ سے زائد اخراجات
پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے صرف اسلام آباد پولیس کے 33 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 3 یوم کااحتجاج پولیس…
مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار
آپریشنل وجوہات حل نہ ہونے کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ 29 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق بیجنگ، اسلام آباد اور کراچی کی پروازیں سی اے 945 اور 946 منسوخ کر دی گئیں۔…
خیبرپختونخوا، گورنرراج کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف پروگرا م ہم دیکھیں گے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جاں بحق افراد کے…
پشاور، وزیراعلیٰ کا صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔…
پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس، دھرنے میں ناکامی پر گنڈاپور اور بشریٰ بی بی میں تلخی
ڈی چوک احتجاج کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دھرنے میں ناکامی پرعلی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی میں تلخی ہوئی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق علی…
حج درخواستیں، نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ
حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک…