0

کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی

کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی وزارت قانون و انصاف نے کراچی کی احتساب عدالت نمبر 2 اور 4 میں ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسٹر الیاس کو احتساب عدالت نمبر 2، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسز فتح مبین نظام کو احتساب عدالت نمبر 4 کا جج تعینات کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply