0

بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایک پرامن جمہوری سوچ رکھنے والی جماعت ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں،بشریٰ بی بی نے خود احتجاج میں شرکت کی حامی بھری۔

سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا ، ہماری قیادت پر تنقید کا مقصد اصل معاملے سے توجہ ہٹانا ہے۔

مطالبات کے لئے تحریک جاری رہے گی ،آئندہ کا لائحہ عمل بانی پی ٹی آئی سے مشاورت سے دوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply