dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈی چوک احتجاج کیس، مزید 61 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کیس میں عدالت نے مزید 61 ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا۔ ڈی چوک پر احتجاج کیس میں گرفتار 188 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے مزید 61 ملزمان…

پی ٹی آئی کا دور پی آئی اے کے زوال کا دور تھا،خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں ایک وزیر کے بیان سے پی آئی اے کو نقصان پہنچا،پی ٹی آئی کا دور پی آئی اے کے زوال کا دور تھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار…

خیبر پختونخوا اسمبلی،اینٹوں کے بھٹوں کو صنعت کا درجہ دینے کا بل پاس

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اینٹوں کے بھٹوں کو صنعت کا درجہ دینے کا بل پاس ہوگیا۔ بل معاون خصوصی برائے صنعت عبد الکریم نے پیش کیا ،مجوزہ بل کے مطابق اینٹوں کے بھٹوں کو باقاعدہ صنعت تصور کیا جائیگا،رجسٹریشن کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی۔ ملکی مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپےہوگئی،10گرام سو نا 687روپےسستا ہوکر 2لاکھ 37 ہزار 482 روپے کا ہو گیا۔

شرح سود میں بڑی کمی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 سے کم ہوکر 13 فیصد ہوگئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی،اجلاس کے بعد…

امیدہے میری کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی، سنیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ امید ہے میری کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ امید ہے مستقبل قریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین…

سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی شہر بانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی

سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر شہر بانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی۔ شہربانو کا تعلق لودھراں سے ہے، انہوں نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا…

سی پیک متوازن ترقی میں لانگ ٹرم منصوبہ ہے، چینی ڈپٹی مشن

اسلام آباد: چینی سفارتخانے کے ڈپٹی مشن شی یوآن چھنگ نے کہا ہے کہ سی پیک متوازن ترقی میں لانگ ٹرم منصوبہ ہے۔ چینی سفارتخانے کے ڈپٹی مشن شی یوآن چھنگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے 10 سال مکمل…

عمران خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی جس کے باعث وہ ملاقات کئے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس چلے گئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے…

اداکارہ ریکھا کی شادی نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) اپنی اداؤں، دلکشی اور صلاحیتوں سے ہزاروں دل جیتنے والی اداکارہ ریکھا کی شادی نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آئی ہے اور یہ دعویٰ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ…