dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سانحہ اےپی ایس ،قومی اور پنجاب اسمبلی میں شہداکوخراج تحسین کی قراردادمنظور

قومی اور پنجاب اسمبلی میں سانحہ اےپی ایس پشاور کے شہداکوخراج تحسین پیش کرنےکی متفقہ قراردادمنظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں قرارداد پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پیش کی،قرار داد کے متن کے مطابق  کہ اے پی ایس…

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار سامنے آگئے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے۔ اسلام آباد سے جاری پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 تک فیس…

سپریم کورٹ کا عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا

سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا،نمائندہ سپریم کورٹ بار محمد اورنگزیب ، رجسٹرار محمد سلیم اور دیگر…

والد کی وفات پر الحمدللہ کہہ کر غم سے نجات حاصل کی، نادیہ جمیل

کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے والد کی وفات کے بعد جدائی کے غم سے نکلنے کا سبق آموز قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔وائرل ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ والد کے انتقال کے بعد غم میں…

بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے،17دسمبر تک موصول تمام درخواستیں کامیاب تصور کی جائیں گی۔…

ہنی سنگھ کے رابطہ کرنے پر انھیں عورت سمجھتا رہا، ابرارالحق کا انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ ہندوستانی ریپر ہنی سنگھ کے پہلی بار رابطہ کرنے پر انھیں عورت سمجھتا رہا۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ابرارالحق نے بتایا کہ میرے منیجر نے مجھے…

دلجیت دوسانجھ کا آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلجیت دوسانجھ شو کے دوران مداحوں کے سامنے کہتے نظر آرہے…

کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا

کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکیل بیک جاپاروف دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے برطرف ہوئے،اکیل بیک جاپاروف 2021 سے وزیرِ اعظم تھے۔ صدارتی انتظامیہ کے مطابق…

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی ہے۔ بل کی منظوری کے بعد صوبائی وزراء کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ 60 ہزار،اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تنخواہ ایک لاکھ…

ڈھائی کروڑ سے زائد بچوں کا اسکول سے باہر ہونا پریشان کن ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ سے زائد بچوں کا اسکول سے باہر ہونا پریشان کن ہے۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت پارلیمنٹری فورم برائے پاپولیشن کونسل کا…