dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چینی کمپنیاں جلد پنجاب آکر اپنے منصوبے شروع کریں گی، وزیر اطلاعات پنجاب

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں جلد پنجاب آکر اپنے منصوبے شروع کریں گی۔ 50 کروڑ ڈالر سے پنجاب میں کچھ منصوبے چلائے جائیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے…

وزیراعظم شہباز شریف کا ہرجانے کا دعویٰ، عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس چودھری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل…

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مجھے گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی، مجھے کہا گیا کہ آپ کو ملاقات کی اجازت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی…

پشاور میں ٹماٹر کی 160 روپے کلو ہو گئی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ٹما ٹر کی فی…

بلوچستان میں منفی درجہ حرارت، گیس پائپ لائن منجمد، سپلائی متاثر

بلوچستان میں شدید سردی، درجہ حرارت منفی چھ ڈگری ہونے کی وجہ سے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن منجمد ہو گئی۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق ریگولیٹرز آئسنگ کے باعث گیس کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے، کوئٹہ،…

عامر آفتاب قریشی

یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر آفتاب قریشی کا کہنا تھا کہ کشتی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے نئی بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بھی عبور کر لی۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک…

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف علماء کو بٹھایا، حافظ حمد اللہ

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف علماء کو بٹھایا۔ حافظ حمد اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علماء میں کوئی تقسیم نہیں،…

مرغی کا گوشت 403 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ مرغی کا گوشت 29 روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 403 روپے مقرر کی گئی…

وزارت مذہبی امور

بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز ، وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق آج تک موصول تمام درخواستیں ’پہلے آئیے پہلے پائیے‘…