dhanaknews
مرغی کا گوشت 417 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا، زندہ مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ مرغی کا گوشت 14 روپے کلو مہنگا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 417 روپے مقرر کی گئی ہے۔ گزشتہ…
متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن
متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی۔ امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق تازہ ترین 2024 گلوبل مسابقتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے شاندار…
سرکاری حج اسکیم ، درخواستیں دینے والے تمام شہری فریضہ حج ادا کر سکیں گے
سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئیں۔ تیسری مدت ختم ہونے تک…
چیف جسٹس
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ذوالفقار علی بھٹو کیس میں اضافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ فوجداری کے تحت قتل کا ٹرائل براہ راست ہائیکورٹ نہیں کر سکتی۔ چیف جسٹس نے لکھا ہے کہ سابق چیف جسٹس…
ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے تاہم شام/رات…
شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے ہیں ، ان کی بڑی بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مداحوں کو خوشخبری…
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس نومبر میں بھی سرپلس رہا
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس نومبر میں بھی سرپلس رہا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 72کروڑ90لاکھ ڈالر سرپلس رہا،اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 34کروڑ 60لاکھ ڈالرز سرپلس تھا۔ 2015کے بعد نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سب…
عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے حالیہ انٹرویو میں سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے کسی بھی قسم کے تعلق کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ایک مقامی چینل کے شو میں بطور مہمان…
مشکل وقت میں یو ا ے ای کی حمایت پرتہہ دل سے شکر گزار ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں یو اے ای کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
پنجاب رینجرز اور پولیس کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی ،2خارجی ہلاک
پنجاب رینجرز اور پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران 2خارجی ہلاک کردئیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں خوارج نے انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر حملہ کیا،دہشتگردوں کے حملے…