dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

علیمہ خان کو بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامیوں کا ملال ہے،طلال چودھری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کو بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامیوں کا ملال ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا علیمہ خان بے بنیاد باتیں کر رہی ہیں،بانی پی ٹی آئی…

سوڈان کے سیلاب متاثرین کیلئے 90 ٹن امدادی سامان روانہ

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن نے سوڈان کے مخدوش حالات سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 90 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔ ترجمان الخدمت فاؤنڈیشن کے مطابق امدادی سامان سوڈان بھجوانے کے موقع پر سوڈانی سفیر صالح محمد احمد، حکومتی نمائندوں سمیت…

پنجاب میں ایک ہفتے کے دوران تجاوزات ختم کرنے کا ہدف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ایک ہفتے کے دوران تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ جس میں سرگودھا، خوشاب، بھکر اور میانوالی کے ڈپٹی کمشنرز نے…

محکمہ ایکسائز سندھ نے کمرشل و نجی گاڑیوں کے لئے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے تمام کمرشل و نجی گاڑیوں کے لیے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تمام نجی گاڑیوں کی نمبرپلیٹس سفید رنگ اور سندھی اجرک کے ڈیزائن کی ہوں گی، کمرشل گاڑیاں…

اسلام آباد میں تیز رفتاری سے انڈر پاس کی تعمیر کا نیا ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تیز رفتاری سے انڈر پاس کی تعمیر کا نیا ریکارڈ قائم ہو گا۔ وفاقی دارالحکومت میں جناح ایونیو ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج انڈر پاس 42 روز میں مکمل ہو گا۔ انڈر پاس پر 75…

سیاسی انتشار میں ملکی معیشت بہتر نہیں ہو سکتی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاسی انتشار میں ملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس دینا ہر شہری کی ذمہ…

پیپلز پارٹی

سست انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر اہم اتحادی پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا…

وزیر اعظم کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ جس میں یونان کشتی حادثے کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔ شہباز…

لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت پہلے کہتی تھی بات نہیں کرتے، مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی تو اب تمسخر اڑاتے ہیں۔ اپنے بیان میں لطیف کھوسہ نے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک…

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کے آغاز میں تبدیلی کردی گئی ہے، وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے…