dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرم میں ادویات اور خوراک کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں ادویات اور خوراک کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خبریں چلانے سے…

آزادی اظہار رائے روکنا ہوتی تو ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوتی، شزا فاطمہ

اسلام آباد: وزیر انفارمشین ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے روکنا ہوتی تو ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوتی۔ وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار رائے کرتے ہوئے…

خیبرپختونخوا میں بھی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں 31 دسمبر تک بند رہیں گی۔ خیبرپختونخوا میں سردیوں کی…

رواں سال کی گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ جاری، انڈیکس تین سال کی

گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس +0.8 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تین سالوں میں سب سے بلند سطح پر پہنچ گیا۔ ایک سال کے دوران…

ایک ماہ کیلئے بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے درخواست…

ایاز صادق

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کر دیں۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت…

حافظ حمد اللّٰہ

جمیعت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مدارس بل کے معاملے پر حکومت ہار چکی ،مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا…

دو دن میں ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ، سبزیوں کے نئے سرکاری ریٹ مقرر

پشاور، لاہور، ٹماٹر کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ ہو گیا، دو دن میں ٹماٹر کی قیمت 50 روپے بڑھ گئی۔ پشاور میں سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر کی قیمت 150 روپے مقرر کی گئی ہے، گزشتہ روز ٹماٹر…

آبادی اور وسائل میں توازن پیدا کرکے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے

آبادی میں تیز رفتار اضافے میں کمی اور اس کو پائیدار سطح تک لانے کیلئے کونسل آف کامن انٹرسٹ کے فیصلوں کے تحت بننے والے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔ اگر آبادی میں اضافے کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا…