dhanaknews
کرک ، نشے کے عادی ملزم نے باپ ، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا
ضلع کرک میں نشے کے عادی ملزم نے خنجر کے وار سے باپ ، بھائی اور بھتیجی کو قتل اور بھابی سمیت 5 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملنگ بابا کالونی میں پیش آیا ، ملزم…
پہلی دفعہ پی ٹی آئی کی طرف سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ پی ٹی آئی کی طرف سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل…
پارا چنار
پارا چنار اسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہے کہ کرم میں ادویات کی قلت کے باعث 2 ماہ میں 29 بچے موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں۔ پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے راستے گزشتہ 70…
عدالت کا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور: عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی…
بنگلہ دیش میں کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوا، جس کے بعد عبوری حکومت کا قیام عمل میں…
قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے گئے۔ رانا تنویر نے تحریک انصاف کو فاشسٹ قرار دیتے…
زرتاج گل کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے زرتاج گل کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گری عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے زرتاج گل کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت…
ہم قانون ساز ہیں آئین کو کھلواڑ نہیں بننے دیں گے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم قانون ساز ہیں آئین کو کھلواڑ نہیں بننے دیں گے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی…
الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کر لیا گیا۔ ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی…
ریکھا کے ان کی خاتون مینیجر فرزانہ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی خبروں نے ہلچل مچادی
ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا رپورٹ میں ماضی کی خوبرو اداکارہ ریکھا کے ان کی خاتون مینیجر فرزانہ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی خبروں نے ہلچل مچادی۔ریکھا کاشمار بالی وڈ کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے…