dhanaknews
مصر کے ساتھ ملکر ترقی اور خوشحالی کے فروغ کیلئے کام کریں گے ، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مصر کے ساتھ ملکر ترقی اور خوشحالی کے فروغ کیلئے کام کریں گے ، امید ہے کہ ڈی 8اجلاس سے تمام رکن ممالک مستحکم ہوں گے۔ ڈی ایٹ وزرا کونسل کے…
خیبر پختونخوا ،تین مختلف کاروائیوں کے دوران 11 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا میں 3مختلف آپریشنزکے دوران 11خارجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی پر آپریشن کیاجس کے نتیجے میں 7 خوارج ہلاک ہوئے۔ دوسرا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن دتہ خیل…
علماء کو آپس میں لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے, جو ناکام ہوگی: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ علماء سب بھائی، بھائی ہیں، علما کو لڑانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ جامعہ اسلامیہ اسلام آباد کے طلباء سے خطاب میں جے یو آئی سربراہ…
لڑکیوں کا بہت زیادہ آزادی ملنے کی وجہ سے بھی سسرال میں گزارا کرنا مشکل ہو جاتا ہے، آمنہ ملک
کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ آمنہ ملک نے شادی کیلئے رشتہ تلاش کرتے ہوئے لڑکوں اور لڑکیوں کی ڈیمانڈز کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔آمنہ ملک نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 275900روپے ہوگئی ۔ دس گرام سونے کی قیمت 858روپے اضافے سے 236540روپے کی سطح پر آگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی…
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے،فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کے وکلا کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے ،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ…
عدالت آنے والے سائلین کیساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے، چیف جسٹس
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ عدالت آنے والے سائلین کیساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے،عدالتیں انصاف کے طلبگاروں کیلئے امید کی کرن ہیں۔ چیف جسٹس نے سندھ کے ضلع گھوٹکی کا دورہ کیا، اعلامیہ کے مطابق دورے…
ملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال سمز بلاک
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال سمز کو بلاک کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق مالی سال 24-2023 کے دوران غیر قانونی سمز کے خلاف کریک ڈاؤن بھی…
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 35سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈز نے 72گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن ختم کر دیا،حکام کا کہنا ہے خراب موسم اور سخت سردی کے باعث کسی کا بچنا ممکن نہیں۔…
معاشی استحکام کے ساتھ شرح نمو میں اضافہ ترجیح ہے ، وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کے ساتھ شرح نمو میں اضافہ ترجیح ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا معاشی میدان میں اہم کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ،نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس…