dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تیونس میں بھی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 20 افراد ہلاک

تیونس میں بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی ہے۔ جسے افریقی تارکین وطن کی…

نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے، اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش

نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے، اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، اس ترمیم کے مطابق نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں…

دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کا اضافہ

لاہور، دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، دو دن میں گوشت 36 روپے مہنگا ہو گیا۔ آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرغی کا گوشت 439…

ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں، مذاکرات نہیں کرنے تو نہ کریں، عمر ایوب

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ حکومت نے مذاکرات کرنے ہیں تو کریں، نہیں تو نہ کریں۔…

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اے ٹی سی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جسمانی ریمانڈ میں…

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر13 پیسے تک سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 278 روپے10 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔…

انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دارہے، وزیر اعظم

قاہرہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دارہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابووسوبیانتو سے ملاقات کی۔ اور انہیں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں…

میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، امریکا نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی

طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں امریکا نے چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ان اداروں پر الزام ہے…

پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا

پاکستان: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد اس کی خودمختاری کا دفاع ہے۔ اور پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد جنوبی ایشیا…

24نومبر کے احتجاج کے دوران عمران خان کو رہا کرنیکی پیشکش ہوئی تھی ، شیر افضل

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ 24نومبر کے احتجاج کے دوران بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی ۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…