dhanaknews
وزیراعظم کی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ جیت کھلاڑیوں، کوچز، چیئرمین پی سی بی اور متعلقہ حکام کی محنت کا پھل ہے،…
پاک امریکا تعلقات، عوام سے عوام دیکھے جانے چاہیے، سابق وزیر خارجہ
سابق وزیرخارجہ اورپیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات، عوام سے عوام دیکھے جانے چاہیے۔ سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے پروگرام “فیصہ آپ کا” میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ادارے…
کراچی، پولیو مہم میں غفلت اور لاپروائی کا الزام ، 7 آفیسر معطل
کراچی، پولیو مہم میں غفلت اور لاپروائی کا الزام ، 7 ٹاؤن میونسپل آفیسر معطل کردیا گیا۔ کمشنر کراچی نے پولیو مہم میں حصہ نہ لینے والے 3 ٹاؤنز کے ڈائریکٹرز بھی عہدے سے فارغ اور پولیو مہم میں غیر…
مدارس بل، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو آج ملاقات کیلئے مدعو کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا اورانہیں ملاقات کے لئے بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو آج ملاقات کیلئے مدعو کرلیا، مولانا فضل الرحمان آج سہ…
یونان کشتی حادثے کے 2مرکزی ملزمان گرفتار
یونان کشتی حادثے کے 2مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلرز کو کامونکی اور پسرور سے گرفتار کیا گیا ،ملزمان نے کامونکی، سیالکوٹ اورپسرور سے متعدد افراد کو لیبیا سے اٹلی بھجوایا،ملزمان سے…
زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
ایک ہفتےمیں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک زرمبادلہ ذخائر مارچ 2022 کے بعد12ارب8کروڑ ڈالرسے تجاوزکرگئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 10 لاکھ ڈالر بڑھ کر 4 ارب 55 کروڑ ڈالر…
عالمی برادری کو غزہ اور لبنان کی صورتحال پر کردار ادا کرناچاہیے،شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو غزہ اور لبنان کی صورتحال پر کردار ادا کرناچاہیے،اسرائیلی مظالم سے ایسی آگ بھڑک رہی ہے جو خطے کو لپیٹ میں لے گی۔ ڈی ایٹ سمٹ کے موقع پر فلسطین اور…
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف کی قاہرہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں، دو طرفہ تجارت، معیشت اور دیگر…
ہم نیٹ ورک کے اشتراک سے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی ٹریفک مہم کا آغاز
ہم نیٹ ورک کے اشتراک سے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی ٹریفک مہم کا آغاز کردیا گیا۔ آئی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری نے مہم کو ٹریفک کی بہتری کیلئے سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے ٹریفک مہم…
ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم ، ہم نیٹ ورک اور کے پی پولیس کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط
ٹریفک قوانین اور حادثات کی روک تھام کے لئے اگاہی مہم سے متعلق ہم نیٹ ورک اور خیبرپختونخوا پولیس کے درمیان بھی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد مہم کی افتتاحی تقریب پولیس لائنز…