dhanaknews
عدالت نے این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی روکنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کو این اے 48 سے متعلق الیکشن پٹیشن پر کارروائی سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 پر حکم امتناع جاری…
عدالت نے جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت سکھر کے جج عبدالرحمان قاضی نے مختصر فیصلہ سنایا جس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر…
شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا
شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا۔ ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 دسمبر ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرا یم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد…
پاکستان ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا
پاکستان ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، بے نظیر بھٹو کی برس پرپاکستان ریلوے نے لاہور سے…
نادرا کا موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف
نادرا نے نئے سال کے آغاز پر پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق نادرا نے ملک کے سینٹرز پر 15جنوری…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر پھر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 1162پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انڈیکس 1لاکھ 7ہزار437پوائنٹس کی سطح پرٹریڈہوتا دیکھا گیا۔…
پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقے میں شدید دھند، چند مقامات پرموٹرویز بند
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے، دھند کی وجہ مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹروے ایم…
امریکا، حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد ہوگیا۔ اخراجات بل مسترد ہونے پر امریکا میں ہفتے کوشٹ ڈاؤن ہوجائے گا، 174 ارکان کی حمایت، 8 ری پبلکن سمیت 235 ارکان نے بل کی…
ایک سال میں 28 ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں پناہ کی درخواستیں دیں، رپورٹ
یورپی یونین کے ادارہ برائے پناہ گزین (ای یو اے اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے دوران 28 ہزار پاکستانیوں نے یورپی یونین پلس ممالک میں پناہ کیلئے درخواستیں دیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال…
ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی ملائیشین وزیرخارجہ کو مہنگی پڑ گئی
ملائیشیا کے وزیرخارجہ محمد حسن کو ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی کا شوق مہنگا پڑ گیا۔ ملائیشیا کے وزیرصحت ذوالکفل احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ سڑک کنارے ریسٹورنٹ میں بیٹھے وزیرخارجہ محمد…