dhanaknews
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود…
پنجاب اور کے پی میں دھند، کئی مقامات پر موٹروے ٹریفک کیلئے بند
پنجاب اور کے پی کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے، دھند کی وجہ مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث…
کراچی، آگ لگنے سے 35 جھگیاں اور سامان جل کر راکھ
کراچی،آگ لگنے سے 35 جھگیاں اوران میں پڑا سامان جل گیا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد سیکٹر3 میں جھگیوں میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ جھگیوں میں مقیم افرادآتشزدگی کےواقعےمیں محفوظ رہے،…
جرمنی، کرسمس کیلئےسجی مارکیٹ میں ڈرائیور نے کار لوگوں پر چڑھا دی
جرمنی میں کرسمس کے لیے سجی مارکیٹ میں ڈرائیورنے کار لوگوں پرچڑھا دی، پولیس حکام کے مطابق جرمنی کے شہر میگڈے برگ واقعہ میں 2 افراد ہلاک،60 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس حکام واقعہ کوممکنہ دہشت گرد حملہ کے طور…
ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑنے والا منفرد جزیرہ
استنبول کو دنیا کا واحد شہر قرار دیا جاتا ہے جو 2 براعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔ آبنائے باسفورس سے استنبول کے ایشیائی اور یورپی حصے الگ ہوتے ہیں اوراس آبنائے کا تنگ ترین مقام محض 700 میٹر…
پاکستان میں نئی انرجی وہیکل پالیسی متعارف کرنے پر کام شروع
پاکستان میں نئی انرجی وہیکل پالیسی متعارف کرنے پر کام شروع کردیا گیا، وفاقی محکمہ انڈسٹری و پروڈکشن نے خیبرپختونخوا حکومت سے بھی تجاویز طلب کرلیں۔ دستاویز کے مطابق پالیسی کے تحت پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز متعارف کرائی جائیں گی،…
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں ممکنہ طور پر پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری غور کیا جائے گا۔ پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کیلئے 35 ناموں بھجوائے گئے ہیں، چیف…
ملک میں اس وقت نہ آئین ہے اور نہ ہی جمہوریت، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت نہ آئین ہے اور نہ ہی جمہوریت ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” کوئسچن آور” سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرحکومت…
پہلے کہتے تھے جعلی حکومت،اسی حکومت سے مذاکرات کی بازگشت چل رہی،عقیل
وزیراعظم کے مشیر برائے قانون وانصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پہلے کہا جارہا تھا کہ یہ جعلی حکومت ہے،ان کے پاس مینڈیٹ نہیں، بالآخر اسی حکومت سے مذاکرات کی بازگشت چل رہی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹونائٹ”…
کُرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس،فریقین سے اسلحہ جمع کرنے کا متفقہ فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کُرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں کُرم کے مسئلے کے پائیدار حل کیلئے طویل مشاورت کے بعد لائحہ عمل…