dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امن کی آبیاری کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہ

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن کی آبیاری کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاؤ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں…

اب یہ ممکن نہیں کہ 9مئی کو سیاست کی نذر کیا جائے، ماہر قانون قمر چیمہ

ملٹری کورٹس کی جانب سے نو مئی کے مجرمان کو سزائیں سنانے پر اپنے ردعمل میں ماہر قانون قمر چیمہ اب یہ ممکن نہیں کہ 9مئی کو سیاست کی نذر کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ 7رکنی آئینی بینچ…

چار دن میں مرغی کا گوشت 72 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور، مرغی کی قیمت میں مزید بڑھ گئی، چار دن میں مرغی کا گوشت 72 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔ آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مر غی کا…

آئی ایس پی آر نے مجرمان کے نام اور سزاؤں کی تفصیل جاری کر دی

آئی ایس پی آر نے سزا پانے والے 25 مجرمان کے نام اور سزاؤں کی تفصیل جاری کر دی ہے۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث جان محمد خان ولد طور خان کو 10 سال قید بامشقت، جناح ہاؤس حملے میں…

سانحہ نو مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس دن قوم نے سیاسی طور پر بھڑکائے گئے اشتعال انگیز تشدد…

بشریٰ بی بی عدالت پیش ہو گئیں،32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش ہو گئیں۔ عدالت نے 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات…

آئینی بنچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم جوڈیشل کمیشن اجلاس سے پہلے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ رولز میں آئینی…

پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا

ملک میں چاول کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا، پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت کا کہنا ہے…

خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی، گیس کی پیداوار میں اضافہ

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔ 16 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمارمیں کہا گیا ہے کہ…

برانڈڈ گھی اور آئل مینوفیکچررز نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور، برانڈڈ گھی اور آئل مینوفیکچررز نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس میں ریٹیلرز کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کوکنگ آئل اور برانڈڈ گھی کی قیمت میں 80 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے…