dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پر جرگہ بلانے پر غور کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا…

ایرانی گلوکارہ حجاب کے بغیر پرفارم کرنے پر گرفتار

تہران (این این آئی)ایرانی گلوکارہ کو ورچوئل کانسرٹ میں حجاب کے بغیر پرفارم کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو یوٹیوب پر ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہننے پر گرفتار کیا گیا۔گلوکارہ…

پنجاب کو دنیا بھر کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو دنیا بھر کے لیے تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین میں پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

جی ایچ کیو حملہ کیس، مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں ہوئی۔ استغاثہ کی جانب سے عمر تنویر بٹ، ذاکر اللہ…

کسی ایک شخص کے لیے اپنے صوبے کو داؤ پر نہ لگائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی ایک شخص کے لیے اپنے صوبے کو داؤ پر نہ لگائیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔…

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا، شمالی شہروں میں معمولی کمی

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا، شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 12دسمبرکوختم ہونے والے ہفتہ…

اتحادی حکومت بس چل رہی ہے، اللہ خیر کرے گا، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت بس چل رہی ہے، اللہ خیر کرے گا۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور میرے درمیان کوئی تناؤ نہیں…

پرویز الٰہی سے متعلق درخواست پر عدالت کا نیب کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی سے متعلق درخواست پر نیب لاہور کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 19 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا بلکہ فریقین نے مزید مشاورت کیلئے ایک دن کا وقت مانگا ہے۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا ایک دن کا وقفہ…

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کا سامنا ہے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے لاہور میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ فوڈ سکیورٹی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، واٹر…