dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد میں شامی سفارتخانے نے نئی عبوری حکومت کا پرچم لہرا دیا

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسلام آباد میں شامی سفارتخانے نے نئی عبوری حکومت کا پرچم لہرا دیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نیا پرچم امید، امن اور انقلاب کے نظریات کی علامت ہے۔ نئے پرچم میں…

پیٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے10پیسے فی لیٹر برقراررہے گی،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5پیسے کی کمی کی گئی جس کے…

پی آئی اے انتظامیہ نے مستقل سی ای اوکیلئے درخواستیں طلب کرلیں

پی آئی اے انتظامیہ نے مستقل سی ای اوکیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ سی ای او پی آئی اے کیلئےایئرلائن اور ایوی ایشن کا 20 سال کا تجربہ مانگا گیا،کم سے کم عمر 45 اور زیادہ سے زیادہ 62 سال…

ملک میں کپاس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کراچی: ملک میں گندم کی طرز پر کپاس کا بحران بھی پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں روئی اور سوتی دھاگے کی خریداری پر 18…

لاہور ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے 25ججز کی تقرری کیلئے43 وکلا اور 4 سیشن ججز کے نام شامل ہیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے21 نام تجویز کیے،جسٹس منصور…

ملک میں نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہو گا، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک میں نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ خدمت…

عطا تارڑ ہمیں آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی احترام کا درس نہ دیں، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عطا تارڑ ہمیں آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی احترام کا درس نہ دیں۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے وفاقی وزیر…

یوسف گیلانی

چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی، آئندہ بھی نہیں ہو گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی…

پی ٹی آئی نے کبھی پرامن احتجاج کی کال دی ہی نہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کبھی پرامن احتجاج کی کال دی ہی نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر…

سعودی عرب

سعودی عرب میں موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 7 بچے جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحسا کے ایک گھر کے ڈرائنگ روم میں لگنے والی خوفناک آگ نے پورے…