dhanaknews
امریکہ میں پاکستانی سفیر کی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے تین اراکین کانگریس سے الگ الگ ملاقات کی جس میں جامع شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر نے رکن…
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر نے رکاوٹ نہیں ڈالی، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر صدر آصف علی زرداری نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے چکوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس…
سیاسی ٹمپریچر نیچے آتا ہے تو فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا، فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سیاسی ٹمپریچر نیچے آتا ہے تو فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا۔ ہم نیوز کے پروگرام میں انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ محمود اچکزئی…
ہم فوج سے اور فوج ہم سے ہے، پیر پگارا
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے پاک فوج کو شاندارخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فوج سے اور فوج ہم سے ہے۔ سندھ میں اپنے پیروکاروں اور عوام کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے…
مدارس رجسٹریشن بل: صدر کے اعتراضات میں ایف اے ٹی ایف کا ذکر نہیں، عطا تارڑ
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے اعتراضات میں ایف اے ٹی ایف کا ذکر نہیں، مدارس رجسٹریشن کو ایف اے ٹی ایف سے جوڑنا خیال آرائی کے مترادف ہے۔ جے یو آئی ف کے رہنما…
وفاقی حکومت کو آئین سے کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو آئین سے کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 158 کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ اپنے بیان میں کا کہنا تھا کہ وفاقی…
جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں آپ نے بات…
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا نیا موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ متعارف کروانے کا اعلان
کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے نیا موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے نئے موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ میں بارکوڈز سمیت جدید حفاظتی اقدامات کو شامل کیا گیا ہے۔ نئے وہیکل فٹنس…
پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو نفرت اور تقسیم کا شکار کیا، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو نفرت اور تقسیم کا شکار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
نیب کا عوام کو دھوکہ دہی اور جعلسازی سے محتاط رہنے کا انتباہ
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے عوام کو دھوکہ دہی اور جعلسازی سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا انتباہ جاری کر دیا۔ نیب کی جانب سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ اسکیموں کی…