dhanaknews
مریم نواز نے پنجاب کو چینی کمپنیوں کیلئے”لینڈ آف اپرچونیٹی“ قرار دے دیا
بیجنگ: وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو چینی کمپنیوں کے لیے”لینڈ آف اپرچونیٹی“ قرار دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مریم نواز نے ورکنگ گروپ قائم…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ساڑھے 9 ہزار ارب روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں گزشتہ 3 سال کے دوران ساڑھے 9 ہزار ارب روپے سے زائد مالی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے آڈٹ اعتراضات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش…
حکومت نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں
حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کے لیے پورے پاکستان میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔ وزارتِ قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023ء…
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر کے قرض پروگرام پر باضابطہ دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور نے کہا کہ قرض پروگرام کی رقم سماجی تحفظ اور ترقی کے لئے استعمال کی جائے گی،قرض پروگرام کی رقم…
محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی
محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کہا کہ ایپ کے ذریعے اسکول سربراہان سے فیڈ بیک لیا جا سکے گا۔ سیس ایپ میں سی ای اوز کے…
اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق محفوظ ہوں، ریما خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے ناصر ادیب کے دیئے بیان کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق…
پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 روپوش رہنماؤں کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تھانہ نصیر آباد…
مدارس کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں، حافظ طاہر اشرفی
اسلام آباد: پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں ہے۔ پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مدارس کے حوالے سے…
وکلا کے تحفظ کیلئے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں قائم
اسلام آباد: حکومت نے وکلا کے تحفظ کے لیے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں قائم کر دیں۔ وزارت قانون و انصاف نے وفاق سمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ عدالتیں ملک بھر میں وکلا…
چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیمت میں اضافہ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت…