dhanaknews
11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،18 میں اضافہ، 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.07 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 3.71 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 12 دسمبر…
چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں
چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یاد رہے گزشتہ سال…
آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا، شادی پر انوکھا دعوتی کارڈ
عام طور پر شادی کا کارڈ مہمانوں کو دعوت دینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن بھارت میں ہونے والی ایک شادی کیلئے مہمانوں کو بھیجے گئے کارڈ میں ان کی واضح بے عزتی بھی کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا…
کروڑوں مالیت کی گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف
وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیوں کےغیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے مکمل ہونے کے باوجود گاڑیاں واپس نہ کرنے پر تمام وزارتوں کو خط لکھ…
پنجاب بھر میں سرپلس اساتذہ کو فوری ٹرانسفر کرنے کا حکم
صوبائی دارالحکومت میں سرپلس اساتذہ کو فوری ٹرانسفر کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرنے کا اختیار سی ای اوز کو مل گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبہ بھر میں سرپلس اساتذہ کو ٹرانسفر…
میں اسٹیبلشمنٹ کا نہیں پیپلز پارٹی کا آدمی ہوں، وزیراعلی بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ کا نہیں پیپلز پارٹی کا آدمی ہوں، پیپلزپارٹی میں جانے سے پہلے مجھے بالکل پتہ نہیں تھا کہ میں وزیراعلیٰ بنوں گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پروگرام ” خبراورتجزیہ”…
سی پیک کا پہلا مرحلہ مکمل، پاک چین کے درمیان گہری دوستی کی علامت، احسن اقبال
وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل، منصوبے کے ثمرات پورے خطے میں بانٹے جائیں گے،منصوبہ پاک چین کے درمیان دوستی کی علامت ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے…
سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں،43خارجی اوردہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 43خارجی اوردہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں 9سے 13دسمبر تک خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے مختلف علاقوں میں کی گئیں،کارروائیوں میں ہلاکتیں فتنہ الخوارج اور بلوچستان میں دہشتگرد گروپوں کیلئے…
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں بڑا اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں55فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں…
ہزارہ ڈویژن میں غیر قانونی مائننگ کرنے والوں کی شامت آگئی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ڈویژنل انتظامیہ ہزارہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں علی امین گنڈاپور نے ہدایت کی کہ ہزارہ ڈویژن میں غیر قانونی مائننگ کیخلاف کارروائیاں کی جائیں،غیر قانونی کرش پلانٹس فی الفور بند کئے جائیں۔…