dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صدر بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں، بیرسٹر سیف کا دعویٰ

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں…

نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں، حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی…

سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)سائوتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں الو ارجن کو پولیس حراست میں تھانے اور بعد ازاں طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جاتے ہوئے دیکھا…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈی چوک سے گرفتار 32 ملزمان کیسز سے ڈسچارج

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈی چوک سے گرفتار 32 ملزمان کیسز سے ڈسچارج کر دیے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، ڈی چوک پر پی ٹی آئی احتجاج میں…

جامع اور غیرمشروط مذاکرات کا حامی ہوں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جامع اور غیر مشروط مذاکرات کا حامی ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی مقدمہ میں…

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی طویل اور مختصر تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم بلوچستان نے سردیوں کی طویل اور گرم علاقوں میں سردیوں کی مختصر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرد علاقوں کی طویل تعطیلات 16 دسمبر 2024 تا 28 فروری 2025 تک…

20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے، بشریٰ انجم

پاکستانی وفد میں شامل سینیٹر بشریٰ انجم نے کہا ہے کہ 20 جنوری سے پہلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعا فیہ صدیقی…

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے…

برائلر مرغی کا گوشت 446 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، انڈوں کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد گوشت کی فی کلو…

کراچی ائیرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھارت کے مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ پر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی پروازنے ایک مسافر کی طبیعت خراب ہونے…