dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایگزیکٹو کی اکثریت سے سیاسی تعیناتیوں کا خطرہ بڑھ گیا،جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے ججز تعیناتی کے معاملے پر خط لکھ دیا جس میں کہا ہے کہ ایگزیکٹو کی اکثریت سے سیاسی تعیناتیوںکا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور جوڈیشل کمیشن میں عدلیہ اقلیت…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 77ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 4286روپے کی…

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے ہیں۔ صدرمملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔انہوں نے پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ آرڈیننس 2001 اوراسلام آباد کیپٹیل ٹیریٹوری ٹرسٹ…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرے گا، اس…

عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے…

سینٹ نے نیشنل فارنزک ایجنسی بل کی متفقہ منظوری دیدی

 سینٹ نے نیشنل فارنزک ایجنسی کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ بل کے مطابق ریسرچ، فارنزک اور ڈیجیٹل فارنزک کے شعبے قائم کیے جائیں گے ، ڈیجیٹل فارنزک کا شعبہ قومی سکیورٹی کے معاملات میں معاونت…

اسد قیصر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ اسپیکر کے پاس فاتحہ خوانی کے لیے گئے تھے مذاکرات کے لیے نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مذاکرات عمران خان…

نادرانادرا ڈگری

نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ ڈی جی سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی ایم بی اے کی ڈگری پر دستخط کرنے والے اس وقت جارج میسن یونیورسٹی امریکا کے…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت نے ملٹری…

چیئرمین پیمرا

چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے گزشتہ روز ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے کراچی آفس کا دورہ کیا۔ ہم نیٹ ورک کے عہدیداروں اور چیئرمین پیمرا کے درمیان میڈیا کی صنعت کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔…