dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستانی دنیا میں مشکل کاشکار ہو گا تو حکومت ساتھ کھڑی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی شہری دنیا میں مشکل کاشکارہوگا توحکومت اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ شام سے پاکستانیوں کی وطن واپسی پراحسن اقبال کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام کی تازہ…

شام، پھنسے 318 پاکستانیوں کو لے کرخصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

شام میں پھنسے 318 پاکستانیوں کولے کرخصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے رابطہ کرکے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مدد کی اپیل کی تھی جس پر لبنان نے پاکستانی شہریوں کو…

کراچی، جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈی آئی جی جیل کے مطابق سینٹرل جیل میں قیدیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی، ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں تقریباً 6 ہزار…

کرپشن کیس،  پی ٹی آئی کا سابق ایم پی اے ضمانت خارج ہوتے ہی فرار

سرور گولڈ پلازہ اینٹی کرپشن کیس میں مرکزی ملزم سلیم سرور جوڑا کی عبوری ضمانت لاہور ہائی کورٹ سے خارج ملزم ہائی کورٹ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پلازہ چوک پاکستان گجرات کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن گجرات…

اسلام آباد، ریڈزون سمیت تمام حساس مقامات کی سکیورٹی سخت

وفاقی درالحکومت میں پارلیمنٹ ہائوس، ڈپلومیٹک انکلیو، صدر وزیراعظم ہائوس سپریم کورٹ ہائی کورٹ سمیت تمام حساس اداروں کے مقامات کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ داخلی و خارجی راستوں پر سخت ترین چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کی معاونت…

یوکرین کے روس پر میزائل حملوں سے سخت اختلاف ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے روس پر میزائل حملوں سے سخت اختلاف ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میزائل حملے صرف جنگ کو بڑھا رہے ہیں،میزائل حملوں کی کبھی اجازت نہیں ہونی…

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 2.5 روپے فی لٹر بڑھانے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایف ای ایم میں 2.5 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جو پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل، اور لائٹ ڈیزل آئل پر نافذ ہوگا۔ موقر قومی اخبار…

قومی حکومت بنانے کی طرف جانا پڑے گا تاکہ سیاسی درجہ حرارت نیچے آئے،فواد

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ قومی حکومت بنانے کی طرف جانا پڑے گا تاکہ سیاسی درجہ حرارت نیچے آئے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا اس…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، 6 دسمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب 50 کروڑ…

پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے،فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے اپنے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…