dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خنجراب پاس

پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب پاس کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سیاحت کے لیے کھول دیا گیا۔ چین کے شہر تاشکرگن میں اس موقع پر ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، دونوں…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس بلند ترین سطح پر برقرار ہے ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی…

سعودی عرب

فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ۔ جس کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں کر دی۔ 2034 میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ سعودی عرب کے 5 شہروں میں…

آئی ایم ایف

پاکستان عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالر قرض پر کتنا سود ادا کرے گا اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے 5 فیصد شرح سود…

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے ، جن کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چودھری، بیرسٹرعقیل ملک کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا ،…

جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کامطالبہ، 2قراردادیں منظور

جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، 2 قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ جنرل اسمبلی کی فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امدادی ادارے اُنروا نے بھی حمایت کردی، جنرل اسمبلی کی پہلی قرارداد میں فوری، مستقل اورغیرمشروط…

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ترجمان میٹا  کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی…

ٹرمپ کی چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت

ڈونلڈ ٹرمپ  نے چینی صدرشی جن پنگ کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دے دی۔ امریکی میڈیا  کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے فوری بعد چینی صدرشی جن پنگ کودعوت دی تھی۔ میڈیا  نے…

پی پی رکن پنجاب اسمبلی کا ڈاکوئوں کیخلاف فوجی آپریشن کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے ڈاکوؤں کے خلاف فوجی آپریشن کا مطالبہ کردیا۔ پی پی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے ممبر ممتاز چانگ نے ویڈیو بیان جاری  کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق آباد میں…

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا پنجاب میں کتا مار مہم روکنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے فریقین سے 24 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نےکتا مار مہم کے…