dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دوڑ کیوں لگائی؟ موقع سے بھاگنے والے بہانے بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دوڑ کیوں لگائی؟ موقع سے بھاگنے والے بہانے بنا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل…

بنگلادیش کا بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان

بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بنگلادیش اور بھارت کے درمیان دوریاں بڑھ رہی ہیں۔ اس اقدام سے بھارت کے علاقائی انٹرنیٹ حب بننے کےمنصوبے کو شدید دھچکا پہنچنےکا امکان ہے۔…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف

اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق مسافر شکایات درج کرنے کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کرسکتے ہیں، کیو آر کوڈ ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں کیا…

ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی، شہری کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد جرمانہ

لاہور: موٹرسائیکل سوار شہری کی مسلسل لاپرواہی کے باعث ایک لاکھ 54 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار شہری کو 86 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے گئے۔…

بیرسٹر گوہر نےحکومت سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کی تردید کر دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج سے مذاکرات شروع نہیں ہو رہے،…

اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو اپنا بچپن کا پیار قراردیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر ہونے والی تنقید کا جواب دیا، جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وہ اپنی کامیابی کے لیے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان…

سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس…

عزم پختہ ہو تو کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، وزیر اعلیٰ پنجاب

بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر ترقی کا عزم پختہ ہو تو کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے میوزیم آمد پر حکام نے…

مہنگائی کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔ مہنگائی کم نہیں بلکہ بڑھ رہی…

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی، خواجہ آصف کا الزام

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف…