dhanaknews
قدرتی گیس
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر ، او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹنی-2 کنویں میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی ، فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی…
عالمی بینک
عالمی بینک نے سی پیک کے تحت بجلی خریداری کے معاہدوں پر نظرثانی سمیت اہم شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث پاکستان کو 500 ملین ڈالر کا قرض منسوخ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیا بجٹ سپورٹ لون…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس نے بلند ترین سطح کو چھو لیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی…
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ، آج کے موسم بارے اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقراررہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی/وسطی…
چینی قیمت
سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے سرگرم ہونے کے باعث چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ چینی ایک ہفتے کے دوران فی کلو 10 سے 15 روپے مہنگی کر دی گئی ہے ، سٹے بازوں نے فیوچر…
جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جو امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جن مجرمان کی سزاؤں میں کمی ہوئی ان میں وہ…
فرانسیسی صدر نئے وزیراعظم کا اعلان آج کرینگے
فرانسیسی صدرایمانویل میکرون نئے وزیراعظم کا اعلان آج کریں گے، نئے وزیراعظم استعفیٰ دینے والے مائیکل بارنیئرکی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی صدرمکرون نے موجودہ وزیراعظم مائیکل بارنیئر کو نئی حکومت کی تقرری تک کام جاری رکھنے…
سعودی عرب نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے15 فیصد حصص خرید لئے
سعودی عرب نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے 15 فیصد حصص 2ارب پاؤنڈ میں خرید لئے۔ سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے ہسپانوی انفراسٹریکٹر کمپنھی فیروویل سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے 15 فیصد شیئرز کی خریداری کا معاہدہ کیا۔ پی…
پانچ برس میں71 ہزار شناختی کارڈ بلاک، صوبوں میں کے پی پہلے نمبر پر
نادار کی جانب سے پانچ برس کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک کئے گئے تمام صوبوں میں سب سے زیادہ خیبر پختونخوا میں بلاک ہوئے ہیں۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ شناختی کارڈز…