dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

قائد اعظم کا یوم پیدائش، مسلح افواج کی جانب سے خراج عقیدت

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، مسلح افواج کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مسلح افواج قائد اعظم کے وژن اور بے مثال قیادت کو خراج…

مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے شروع ہوئے، عرفان صدیقی

سنیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے شروع ہوئے ہیں، مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل میں بھی نواز شریف کا کردار ہے۔ سنیٹرعرفان صدیقی نے”پروگرام فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کرسمس کے موقع پرپیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پرپیغام دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری  نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،…

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، دھند کی وجہ مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے…

بڈنگ کمپنی سے 1.2 ارب روپے وصول کرنے کا حکم

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر الزام ہے کہ اس نے داسو 765 کلو وولٹ ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ میں ایک مخصوص کمپنی کو فائدہ پہنچانے کے لیے بڈ کی قیمت میں 1.2 ارب روپے کی کرپشن…

پاکستان پر پابندی قبول نہیں ،بھرپور ردعمل دیا جائے گا ، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر پابندی قبول نہیں،اس پر بھرپور ردعمل دیا جائے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ مذاکراتی عمل کو…

انسانی حقوق بارے اپنی عالمی ذمہ داریوں پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں ،پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی عالمی ذمہ داریوں پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے۔ فوجی عدالتوں کے حالیہ فیصلوں سے متعلق بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا…

کرپشن کرنے والے افسران کو کسی پوسٹ پر تعینات نہ کیا جائے، قائمہ کمیٹی اقتصادی امور

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والے افسران کو کسی پوسٹ پر تعینات نہ کیا جائے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس سینیٹر…

معروف بھارتی گلوکار کے گھر پر آگ لگ گئی، خاتون جھلس کر شدید زخمی،حالت تشویشناک

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف گلوکار شان کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 80سالہ خاتون شدید جھلس گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اس کی حالت…

کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو جدا نہیں کر سکتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے کہا ہے کہ کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو جدا نہیں کر سکتی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی کشمیر…