dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

قدرتی گیس کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی، سوئی سدرن کمپنی

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا تھا کہ گزشتہ 7 سالوں میں ذخائر میں 465 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی…

سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا، مزید 11 ملزمان کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا کرنے کے الزام میں 11 ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق  آئی جی اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز میں جے آئی ٹی…

سکیورٹی ہائی الرٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ضلع بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ، 1500…

موٹر وے ایم ٹو سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنانے کا منصوبہ

موٹر وے ایم ٹو سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنانے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ جنرل منیجر این ایچ اے حافظ طاہر نے کہا ہے کہ سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنائی جائے گی، ان کا کہنا تھا…

ترکیے دھماکے

ترکیے میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ترکیہ کے صوبے بالی سیر کے ضلع کریسی کے نواحی علاقے میں…

وزیر اعظم کا ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین…

سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 26ویں آئینی ترمیم غیر آئینی، غیر قانونی اور ناقابل قبول عمل ہے،26ویں آئینی ترمیم سے آئین کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کا خواجہ سراؤں کو اسکولوں اور مسلح افواج سے نکالنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد اہم فیصلے کرنے کا اعلان کیا۔ جس میں اسکولوں اور مسلح افواج سے خواجہ سراؤں کو نکالنے کا حکم بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی…

عارف علوی

سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے، اب بھی وقت ہے رجیم چینج کو چھوڑ دو۔ اپوزیشن لیڈر عمرایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہم نے حکومتی کمیٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کیا، حکومت کے سامنے 3 شرائط رکھی گئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ…