dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت اور انسانی وسائل کی اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال…

صدر مملکت نے وزیر اعظم کو ملکی ترقی میں تعاون کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ملکی ترقی اور استحکام کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات…

سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے،شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا مؤقف ہےسویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت انتقام میں اتنی آگے چلی گئی کہ سیاسی…

یاسرہ رضوی نے کم عمر آدمی سے شادی کے فائدے بتادیئے

کراچی (این این آئی)اداکارہ یاسرہ رضوی نے کہا ہے کہ کم عمر لوگ زیادہ عملی کردار کے حامل ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسرہ رضوی نے کہا کہ نوجوان لڑکوں سے شادی کے بہت فائدے ہیں،…

فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

بنگلہ دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے بھارت سے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی وزارت خارجہ نے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت کو…

چودھری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

چودھری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، انہوں نے امیر جے یوآئی (ف) کی خیریت دریافت کی۔ چودھری شجاعت حسین نے مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا،چودھری شجاعت حسین نے…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی،مرکز افغان تاجک سرحدی علاقہ ، گہرائی 165کلومیٹر تھی۔

انسانی اسمگلرز

اسلام آباد ( زاہد گشکوری، مجاہد حسین، ابوبکرخان) ایجنٹوں کے ذریعے بیرون ملک جانے والے پانچ ہزار پاکستانی یورپ میں لاپتہ ہو گئے ہیں ، خاطر خواہ کارروائی نہ ہونے کے باعث انسانی اسمگلرز کا دھندہ کھلے عام جاری ہے۔…

مسیحی ملازمین کیلئے 10 ہزار روپے فی کس عیدی کا اعلان

لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انور نے مسیحی ملازمین کے لیے 10 ہزار روپے فی کس عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔ سینٹرل پولیس آفس کے مسیحی افسران اور ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں آئی جی…