dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

الو ارجن کی رہائش گاہ پر مظاہرین کا حملہ، گھر میں توڑ پھوڑ مچادی

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کے تیلگو سنیما کے سپر اسٹار الو ارجن کی حیدرآباد (دکن) میں واقع رہائش گاہ پر اتوار کو مظاہرہ کرنے والوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اتوار…

تحریک انصاف

وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور شروع ہو گیا ، تلاوت کلام پاک کے بعد کمیٹی ارکان نے ملک و قوم کی بہتری اور مذاکرات کی کامیابی کے لیے دعا کی ۔ اسپیکر قومی…

حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا، ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی سفارت خانے گزشتہ روز 22 دسمبر سے اپنی سفارتی سرگرمیاں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ سعودی عر ب نے سنگین حالات…

کپل کے شو میں کام کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی، نسیم وکی

لاہور (این این آئی) پاکستان کے نامور تھیٹر اداکار اور کامیڈین نسیم وکی نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی۔نسیم وکی نے یہ بات حال ہی…

عارف علوی

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں ، مذاکرات ان سے ہی کامیاب ہوں گے جو ملک کے فیصلے کر رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کی بات بے بنیاد ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا…

حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ

وفاقی حکومت کا قرضہ مزید بڑھ گیا، حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار…

جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی، سردار سرفراز

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ہم نیوز پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں سردی بڑھ گئی ہے، سندھ کے کچھ…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی…