dhanaknews
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ریلیف ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرم کی صورتحال اور صوبائی…
اراکین اسمبلی کوگوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کوگوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2024ہے،ممبران کیلئےاپنے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں،خرم دستگیر
مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔ ہم نیوزکے پروگرام ’’صبح سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر مشروط مذاکراتی…
پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کیا جائے، سلیم حیدر
گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کیا جائے، ایک عرصے سے انٹرنیٹ کو سست کیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم…
عراق میں ہزاروں پاکستانیوں کے غیر قانونی طور پر مقیم ہونے کا انکشاف
پاکستان اور عراق کے تعلقات میں پاکستانی زائرین (عراق جانے والے عازمین) کے حوالے سے بڑھتے ہوئے مسائل کی وجہ سے تناؤ آ رہا ہے۔ حالیہ پیش رفت نے ایک پیچیدہ مسئلے کو اجاگر کیا ہے جو قانونی زائرین کے…
اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز کے اداکار اور رئیلٹی شو تماشا کے معروف کنٹسٹنٹ عمر عالم نے دوران پرواز اپنی خاص دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کو ایک خاتون کے ہمراہ نجی فلائٹ میں دیکھا گیا جہاں…
راحت فتح علی کے بنگلا دیش میں چرچے، ماضی کی مقبول اداکارہ شبنم سے ملاقات
ڈھاکہ (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا۔راحت فتح علی خان ان دنوں…
مریم نفیس اور سوشل میڈیا صارفین میں لفظی جنگ چھڑ گئی
کراچی (این این آئی)اداکارہ مریم نفیس ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا کر رہی ہیں ۔حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے مداحوں کو انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشخبری سنائی تھی کہ ان کے…
جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (این این آئی)معروف نعت خوان مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جہاں مرحوم جنید جمشید کے مداح…
نو مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ملنی چاہیے ، طلال چودھری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے 9مئی کے ملزمان کو قانون کے مطابق سزا سنائی گئی،ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ملنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ دنیا بھر میں سزائیں ملکی قوانین…