dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حرا مانی کے بولڈ ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

کراچی (این این آئی)حرا مانی کے بولڈ ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقیدکی زد میں آگئیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ حرا مانی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنے چھوٹے بھائی کی ڈھولکی کی تقریب میں…

جائز مطالبات پر جلد کوئی پیشرفت ہونی چاہیے،بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہمارے جائز مطالبات پر جلد کوئی پیشرفت ہونی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات سے متعلق…

جماعت اسلامی کا کسان مارچ کے آغاز کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 25دسمبر سے کسان مارچ کا آغاز کررہے ہیں ،منڈی بہاؤالدین سے کسان مارچ شروع ہوگا،اس کے بعد لاہور اور پھر جنوبی پنجاب میں جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

ترکیہ کے سفیر کا عبد الرحمنٰ پشاوری کو خراج تحسین

  یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور ادارہ فروغ قومی زبان کے زیر اہتمام عبد الرحمن پشاوری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایوان اردو میں قومی کانفرنس منعقد ہوئی۔ پروفیسر ڈاکٹر کنول امین، وائس چانسلر جی سی…

وزیراعظم نے جناح ایونیو انٹر چینج انڈر پاس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے جناح ایونیو انٹر چینج انڈر پاس کا افتتاح کردیا۔ چیئرمین سی ڈی اے نے وزیراعظم کو جناح ایونیو انٹرچینج منصوبے پر بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ منصوبے میں سیفٹی اورسیکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔…

جیل جانا وزیر اعظم کے عہدے کا حصہ ہے، اچھی تربیت ہوتی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی نیت ٹھیک ہے نہ اپوزیشن کی۔ جیل جانا وزیر اعظم کے عہدے کا حصہ ہے اور وہاں اچھی تربیت ہوتی ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان…

عدالت کا تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم

لاہور: عدالت نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا گیا۔ جس میں پنجاب حکومت…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کا سسلسلہ بحال

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کا سسلسلہ بحال ہو گیا ، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے طالبان حکومت کے وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی سے کابل میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق صادق خان…

سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔ 800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے…

سندھ حکومت بڑا سرپرائز لارہی ہے، اعلان جلد ہو گا، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بڑا سرپرائز لا رہی ہے۔ جس کا اعلان جلد ہو گا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں…