dhanaknews
ایف آئی اے کی کارروائی،یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرکے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔ ڈائریکٹرعبدالقادر قمر کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے،ملزم نے شہری کو یورپ بھجوانے کیلئے 28 لاکھ روپے لیے۔ گرفتار…
وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے صدر مملکت مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایک آرڈیننس جاری کریں گے،فیصلہ وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر مملکت سے…
پیپلز پارٹی 15سال سے حکومت میں ہے مگر کراچی میں پانی نہیں،مفتاح اسماعیل
سابق وفاقی وزیرخزانہ اورعوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 15سال سے حکومت میں ہے مگر کراچی میں پانی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نےکہا کہ قائداعظم کے دئیے ہوئے ملک میں ہم…
ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سیزن میں بارش اور برفباری کم ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے…
قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں پہنچنے…
ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے موقع پر دنیا بھر کی…
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 خارجی ہلاک
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 13 خارجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سروروغا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے…
ایسا بھارتی اداکار جس نے ولن کا کردار نبھانے کا معاوضہ 200 کروڑ لیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی سنیما میں ہمیشہ ہیرو کو فلم کی کامیابی کا سہرا دیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ بڑے مرد اداکاروں کو بھاری چیکس ملتے ہیں، لیکن ان میں ایک ایسا ولن بھی موجود ہے جس نے…
قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 72 مسافر سوار تھے
آستانہ: قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 72 مسافر سوار تھے۔ جن میں سے 6 کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قازقستان میں مسافر طیارہ دوران پرواز…
جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج ذمہ داریوں سے معذرت کر لی
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے…