dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی مزید بڑھ گئی۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 29 روپے فی کلو اضافہ…

لاہور ہائیکورٹ کا جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکم

لاہور: عدالت نے جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے جیل میں بنیادی حقوق سے متعلق درخواستوں کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ جس میں کہا گیا کہ خواتین ملزمان…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جبکہ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1006 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں…

وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 30 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔…

آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید…

نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی علی حسن زہری کو وزارت سونپ دی گئی

نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی علی حسن زہری کومحکمہ زراعت اورانڈسٹریزکا قلمدان سونپ دیاگیا ہے۔ قبل ازیں علی حسن زہری نے وزارت کا حلف اٹھایا،گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔ انہوں نے گزشتہ روز رکن بلوچستان اسمبلی کا…

عمران خان کی ہائی ہمارے اختیار میں نہیں،عدالتوں میں کیسز کاسامنا کریں،بیرسٹر عقیل

مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی ہمارے اختیار میں نہیں،وہ عدالتوں میں کیسز کاسامنا کریں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ کویت،ولی عہد سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کویت کا دورہ  کیا جہاں انہوں نے ولی عہد،کویت کے نائب وزیر اعظم اوروزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ امور…

مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ،امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ملک میں 10کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں،مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت گندم اور…

انسانی حقوق پر دنیا بات کرتی ہے،پی ٹی آئی کسی کو روک نہیں سکتی،شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق پر دنیا بات کرتی ہے،تحریک انصاف کسی کو روک نہیں سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ امریکا سمیت دنیا بھر میں پاکستان کے حالات…