dhanaknews
کراچی بار نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ کراچی بار نے سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کے خلاف وکیل فیصل صدیقی کے ذریعے درخواست…
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور ترکیے کے سفیر کی ملاقات
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور ترکیےکے سفیر عرفان نذیر اوغلو کے درمیان ملاقات ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیےکی دوستی کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے، پاکستان اور ترکیے مذہبی اورتہذیبی رشتوں…
ای سی جی مشین کی چوری میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ہی ملوث نکلا
راولپنڈی کے علاقے گجرخان میں ای سی جی مشین چوری میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ملوث نکلا۔ تھانہ گجر خان پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ پہلے سے ہی درج تھا۔ ڈاکٹر سے ای سی جی…
انصاف کے نظام میں ترقی کیلئے سٹیک ہولڈرز کی کوششیں ضروری ،چیف جسٹس
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ انصاف کے نظام میں ترقی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششیں ضروری ہیں،عدلیہ قانون کی تشریح اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔ بارایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کے تحت نہیں چاہتے،مذاکراتی کمیٹی
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کے تحت نہیں چاہتے،وہ تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد ہی باہر آئیں گے۔ سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل…
گرینل کا انسانیت ، انصاف ، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی سے کوئی تعلق نہیں ،سعد
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نومنتخب صدر ٹرمپ کے ایلچی رچرڈ گرینل کا سویا ہوا ضمیر اچانک جاگ اٹھا،نواز شریف کی حکومت پی ٹی آئی کی ملی بھگت سے ہی گرائی…
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے۔ یمن پر اسرائیلی حملے کے وقت ٹیڈروس صنعا ایئرپورٹ پر موجود تھے،بمباری کے وقت طیارے پر سوار ہونے والے تھے۔ طیارے کے عملے کا ایک رکن…
منموہن سنگھ چل بسے
بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ چل بسے۔ سابق ہندوستانی وزیراعظم کی عمر 92 سال تھی ، وہ 2 مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم رہے،مرکزی بینک کے گورنر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں،بیماری کے باعث انہیں…
خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز ،13خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز کے دوران 13خارجی ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد اویس شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن…
سٹیٹ بینک کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 22 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی کمی سے 11ارب85کروڑ35لاکھ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 51 کروڑ 8 لاکھ ڈالر ہیں ،ملکی زرمبادلہ کےذخائر 16 ارب 37 کروڑ15لاکھ…