dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار

وفاقی کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ذرائع وفاقی کابینہ کے مطابق…

وادی نیلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

وادی نیلم و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام ،کنڈلشاہی،چلہانہ سالخلہ سب ڈویژن شاردہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،اس کےعلاوہ وادی لیپہ میں بھی زلزلہ آیا،،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد…

پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئی،آصف علی زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئی،آج میں صدر ہوں تو یہ عوام کی طاقت سے ہے۔ بے نظیر بھٹو کی برسی…

سٹیٹ بینک نے چھٹی کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2025 کو ملک بھر کے بینکس عوام سے لین دین کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سٹیٹ بینک بدھ یکم جنوری 2025 کو’’ بینک تعطیل‘‘ کے موقع پر…

بلیک لائیولی جنسی ہراسانی معاملے کے بعد شوہر ریان رینالڈ کی پہلی پوسٹ وائرل

نیو یارک (این این آئی)ڈیڈ پول کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ریان رینالڈ نے اہلیہ بلیک لائیولی کی ساتھی اداکار کیخلاف جنسی ہراسانی کیس کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کردی۔48سالہ ڈیڈ پول سٹار نے انسٹاگرام کو سک کڈز…

سلمان خان نے اپنی سالگرہ کا کیک کس کے ساتھ کاٹا؟ ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپرسٹار سلمان خان 59 سال کے ہوگئے ، بہن کے گھر سالگرہ کا کیک کاٹا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی بہن ارپیتا کی بیٹی بھی 27دسمبر کو پیدا ہوئی تھی ،ہر سال یہ دونوں…

پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم

ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم ہوگیا ہے ۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا اورپرنٹنگ و اجرا کے عمل کا جائزہ لیا،یکم جولائی سےاب تک 33 لاکھ 76 ہزار 510 پاسپورٹس…

سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686…

کابینہ اجلاس: مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری

وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی…

وزارت مذہبی امور نے کامیاب درخواست گزاروں کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“

وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کے کامیاب درخواست گزاروں کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“ بنا دی۔ وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تمام کامیاب درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی معلومات اوررہنمائی کیلئے…