dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو 6 ماہ قید ہو گی، نادرا کی وارننگ

پاکستان میں ہر شہری کے لئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی…

تائیوان کو اسلحہ فراہمی، چین نے 7 امریکی کمپنیوں پرپابندیاں لگا دیں

تائیوان کو اسلحہ فراہمی پر چین نے 7 امریکی کمپنیوں اوران کے ایگزیکٹوز پرپابندیاں لگا دیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ  کے مطابق چین میں ان امریکی کمپنیوں اور افراد کے ریئل اسٹیٹ اور دیگر اثاثے منجمد  کر دیئے گئے۔ ترجمان…

جرمن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،23فروری کو الیکشن کااعلان

جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین میئر نے چانسلر اولاف شولز کے حکومتی کے ٹوٹنے کے بعد قبل از وقت 23 فروری کو شیڈول ایوان زیریں انتخابات کے پیش نظر پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق جرمن صدرفرینک اسٹین میئر…

فیصل آباد، دھند کے باعث گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد موقع پر جاں بحق

فیصل آباد، سیداں والا موٹر وے انٹر چینج تاندلیانوالہ روڈ  پر حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق، 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھند کی وجہ…

پنجاب، شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند

پنجاب کے زیادہ ترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، دھند کی وجہ مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم…

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کیلئے تعمیراتی لائسنس جاری

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کیلئے تعمیراتی لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ پی این آر اے کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو سی -5 کی تعمیر کا لائسنس آج جاری کیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی تشکیل،ن لیگ کے چیف وہپ کا پی ٹی آئی کوتیسرا خط

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی تشکیل کیلئے ن لیگ کے چیف وہپ نے  پی ٹی آئی چیف وہپ کوتیسرا خط لکھا ہے۔ طارق فضل چودھری نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ پہلے2 خطوط میں آپ سے پی اے سی چیئرمین کیلئے…

بانی پی ٹی آئی بہانہ ہے، پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام نشانہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صرف بہانہ ہے، حقیقت میں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام نشانہ ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب…

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

حکومت کے جاری کردہ 40،25،15 ہزار اور 7500روپے والے پرائز بانڈز واپسی کی آخری تاریخ 31دسمبر ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ بانڈز اسٹیٹ بینک سمیت کسی بھی کمرشل بینک کی برانچ میں…

پاکستان کاآذربائیجان سےگیس سپلائی کااہم معاہدہ ہوگیا

پاکستان کاآذربائیجان سےگیس سپلائی کااہم معاہدہ ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوا،پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے…